28 جنوری، 2019، 9:37 PM

ایران کے نائب صدر شام پہنچ گئے

ایران کے نائب صدر شام پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ گئے ہیں۔ جہاں شام کے وزير اعظم عماد خمیس نے ایران کے نائب صدر کا والہانہ استقبال کیا۔ ایران کے نائب صدر شام کے دو روزہ دورے کے دوران  دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں شام کے صدر بشار اسد ، وزير اعظم عماد خمیس، وزیر خارجہ ولید المعلم  اور شام کے دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1887672

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha